جب اظہار کا دریا چڑھتا ہے تو وہ حال کے اس لمحے کوشاعر کےوجود کے کٹے پھٹے ساحلوں سے اٹھا کردوام کے اتھاہ سمندر میں جا گراتا ہے۔پھر وہ شاہکار وجود میں آتے ھیں جو دلوں کی دھڑکن بن جاتے ھیں ،روح میں اتر جاتے ھیں، جذبوں اور لفظوں سے محبت کرنے والوں کے لئے