creator ~~Master~~Mind~~ •٠•✿ ░Z░α░e░e░m░ - ░M░u░ѕ░h░t░a░q░ ✿•٠• Description جب اظہار کا دریا چڑھتا ہے تو وہ حال کے اس لمحے کوشاعر کےوجود کے کٹے پھٹے ساحلوں سے اٹھا کردوام کے اتھاہ سمندر میں جا گراتا ہے۔پھر وہ شاہکار وجود میں آتے ھیں جو دلوں کی دھڑکن بن جاتے ھیں ،روح میں اتر جاتے ھیں، جذبوں اور لفظوں سے محبت کرنے والوں کے لئے